براؤزنگ ٹیگ

report

جنوری میں مہنگائی کی شرح 12.96 فیصد پر پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور ماہانہ بنیادوں پر جنوری کے دوران ملک میں مہنگائی میں 0.39 فیصد اضافہ ہوا ہے۔    جنوری میں مہنگائی کی شرح 12.96 فیصد پر پہنچ چکی ہے جبکہ رواں مالی سال کے پہلے…

خیبر پختونخوا ٹورازم اتھارٹی میں سنگین بے ضابطگیاں، خزانے کو کروڑوں کا نقصان

پشاور : آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے آڈٹ کے دوران سنگین بے ضابطگیوں کاسراغ لگایا ہے۔ ذرائع کے مطابق بے قاعدگیاں مالیاتی اور انتظامی کنٹرول کے کمزور نظام کے باعث ہوئیں جس سے قومی…

"پی ٹی آئی نے کروڑوں روپے چھپائے ، رسیدیں اکاؤنٹس سے مطابقت نہیں رکھتیں”

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کے حوالے سے اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے اہم نکات سامنے آگئے ہیں۔ پی ٹی آئی سکروٹنی کمیٹی رپورٹ کے چند نکات نیو نیوز نے حاصل کرلیے ۔ نیو نیوز کے مطابق  رپورٹ میں کہا…

دسمبر میں مہنگائی کی شرح 12.28فیصد تک پہنچ گئی: ادارہ شماریات

اسلام آباد: صارفین کے لیے اشیا کی قیمتوں میں اضافہ سال 2021 کے آخری ماہ  دسمبر میں بھی جاری رہا اور مہنگائی کی شرح 12.28فیصد تک پہنچ گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک مہنگائی…

بھارت نے پنجاب سیکٹر میں روسی ساختہ میزائل دفاعی نظام کی تنصیب شروع کر دی

نئی دہلی: پاکستان اور چین سے خطرات کا بہانہ بنا کر بھارت نے پنجاب سیکٹر میں روسی ساختہ میزائل دفاعی نظام ایس 400 کی تنصیب شروع کر دی۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے بھارت کو ایس 400 میزائل دفاعی نظام کی فراہمی شروع کر دی ہے اور…

پاکستانی ٹیم کی ٹی 20 ورلڈکپ میں کارکردگی غیر معمولی، فیلڈنگ کے شعبے میں مزید کام کی ضرورت ہے:…

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کیساتھ بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ ذمہ داریاں نبھانے والے میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کے دوران فیلڈنگ کے شعبے میں غلطیاں ہوئی لیکن کھلاڑیوں کی کرکٹ پر توجہ نے بہت متاثر…

کیا سینما، شادی ہال، سکول اور گھر بنانا دفاعی مقاصد ہیں؟چیف جسٹس 

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کے حوالے سے سیکرٹری دفاع کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کیا سینیما، شادی ہال، سکول اور گھر بنانا دفاعی مقاصد ہیں؟  سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ اراضی پر…

وزیراعظم عمران خان کا کامیاب جوان پروگرام کی کارکردگی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کی ملاقات ، وزیراعظم کو کامیاب جوان اور نیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کی کارکردگی رپورٹ پیش کی ۔ رپورٹ کے مطابق ، حکومت ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ،…

کورونا وائر س کی وجہ سے ٹی بی کے مریضوں کی اموات میں ریکارڈ اضافہ ، رپورٹ ڈبلیو ایچ او

جنیوا : کورونا وائرس کے باعث ٹی بی کے مریضوں کی اموات میں ریکارڈ اضافہ ، عالمی ادارہ صحت نے صورتحال کو تشویشناک قرار دے دیا ۔ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او ) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے ٹی بی کے خاتمے…

ملک بھر کے دریاؤں، آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری

اسلام آباد: واپڈا نے ملک بھر کے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے ۔ ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں پانی کی آمد 92 ہزار 900 اور اخراج ایک لاکھ 70 ہزار کیوسک ہے ۔ منگلا میں پانی کی آمد…