پاکستان میں بیروزگاری کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی ، رپورٹ
اسلام آباد : پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس نے کہا ہے کہ ملک میں 24 فی صد تعلیم یافتہ افراد بیروزگار ہیں ۔بیروزگاری کی یہ شرح دن بدن بڑھتی جارہی ہے، رپورٹ میں اہم امور کی نشاندہی بھی کردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ…