آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپین شپ رینکنگ جاری، پاکستان کی تیسری پوزیشن
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستانی ٹیم تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشز سیریز میں آسٹریلیا کی 0-4 سے کامیابی کے بعد آئی سی سی نے ورلڈٹیسٹ چیمپین…