بھارت اتنا ظلم کرکے بھی معتبر ہے تو پھر ہم کیا کررہے ہیں ، رانا ثنا ء اللہ
لاہور : پاکستا ن مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ کہہ رہے تھے کہ بھارت کی وجہ سے نیوزی لینڈ نے پاکستان کا دورہ منسوخ کیا تو پھر ہم کیا کررہے تھے ۔ حکومت صرف ن لیگ کے خلاف جعلی کارروائیوں میں مصروف ہے ۔
لاہور میں…