پشاور میں ہوٹلوں پر چھاپے ، بھاری مقدار میں کٹے ہوئے کتوں کا گوشت برآمد
پشاور: خیبر پختونخواہ میں حکام نےکئی ہوٹلوں پر چھاپے مار کر درجنوں کتوں کا گوشت ضبط کرلیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ فوڈ اتھارٹیز کو اطلاع ملی کے خیبر پختونخواہ کے کچھ ہوٹلوں میں پکنے والے کھانوں میں کتے کا گوشت استعمال کیا جارہا ہے…