براؤزنگ ٹیگ

Qatar

افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کیلئے طالبان اور قطر کے درمیان معاہدہ

دوحا: طالبان اور قطر کے درمیان افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کیلئے معاہدہ ہو گیا۔   خبر ایجنسی کے مطابق قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمان الثانی نے اپنے انٹرویو میں طالبان سے معاہدے کی تصدیق کی۔   رپورٹس کے مطابق کابل…

ترکی اور قطر کا کابل ایئر پورٹ کو مشترکہ طور پر چلانے پر اتفاق

استنبول: ترکی اور قطر نے افغانستان میں کابل بین الاقوامی حامد کرزئی ایئر پورٹ کو مشترکہ طور پر چلانے پر اتفاق کیا ہے۔   خبر رساں ادارے ’انادولو‘ سے بات کرتے ہوئے سفارتی ذرائع نے بتایا کہ حال ہی میں ترکی اور قطری وفود کے درمیان ہوائی…

ہوائی اڈوں کی بحالی کیلیے یورپی یونین ہماری مدد کرے، طالبان

دوحہ: طالبان نے یورپی یونین سے افغانستان کے ہوائی اڈوں کی بحالی کے لیے مدد کی درخواست کر دی ہ۔     غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ امیر للہ متقی کی زیر قیادت طالبان وفد نے دوحہ میں یورپی یونین کے…

امریکا نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور افغانستان میں انسانی بحران جیسے دیگر مسائل کو حل کرنے کے لیے اگلے ہفتے قطر میں طالبان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے…

ایران میں 6.3 شدت کا زلزلہ،متعدد گھر تباہ

تہران : ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے متعدد گھر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  بندر عباس کے قریب آنے والے زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ کا مرکز 10 کلومیٹر…

جرمنی فٹ بال ورلڈکپ 2022ءکیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی

سکوپیا: فٹ بال ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں جرمنی کی ٹیم نارتھ میسیڈونیا کو صفر کے مقابلے میں 4 سے شکست دے کر ورلڈکپ 2022ءکیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے جو قطر میں کھیلا جائے گا۔  ورلڈ کپ کوالیفائر گروپ ’جے‘ میں جرمن ٹیم کا…

سکس ریڈورلڈکپ سنوکر : فائنل میں پاکستان کے بابر مسیح کو بھارتی کھلاڑی سے شکست 

سکس ریڈ ورلڈکپ سنوکرکےفائنل میں پاکستان کےبابرمسیح بھارتی کھلاڑی سےہارگئے،قطرمیں ہونےوالے ایونٹ کےفائنل میں بھارت کےپنکج ایڈوانی نے بابرمسیح کوشکست دی۔ بھارتی کھلاڑی نے پانچ کےمقابلےمیں سات فریم سے کامیابی حاصل کی ،پاکستانی…

عالمی دنیا بغیر شرائط کے افغان شہریوں کی معاونت جاری رکھے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر ہم افغانستان کے شہریوں کو تحفظ دینا چاہتے ہیں تو ضروری ہے کہ کوئی شرائط عائد کیے بغیر ان کی انسانی بنیادوں پر معاونت کو جاری رکھا جائے۔ وزیر خارجہ نے افغانستان کی صورتحال کے…

قطر کے نائب وزیراعظم آج پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں

اسلام آباد: قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی آج پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ان سے مذاکرات کریں گے جس میں افغانستان میں پیشرفت اور پاکستان اور قطر کے تعلقات پر توجہ مرکوز کی…

افغانستان معاملے پر نظراندازی کے بعد بھارت کی دوڑیں لگ گئیں

دوحہ :افغانستان ایشو پر بھارت کی تنہائی نے مودی کو پریشان کر کے رکھ دیا ،پوری دنیا میں اس وقت افغانستان ایشو سے متعلق تمام ممالک ڈسکس کر رہے ہیں لیکن ایک بھارت اس وقت تنہا ہے جس کی کوئی سن نہیں رہا ۔ ایسے میں اپنی تنہائی دور کرنے کیلئے…