براؤزنگ ٹیگ

Punjab government

حکومت پنجاب کا لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں سے متعلق نیا اعلان

لاہور: حکومت پنجاب نے پہلی سے چھٹی جماعت تک کے اسکولوں میں بچوں کی 50 فیصد حاضری میں دو ہفتوں کی توسیع کر دی ہے۔ صوبائی حکومت کے فیصلے کا اطلاق لاہور اور راولپنڈی کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں پر ہو گا۔ صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے…

وزیراعظم کی انارکلی دھماکے کی مذمت، پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے لاہور کے انارکلی بازار میں پان منڈی میں ہونے والے دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے انارکلی دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے…

سانحہ مری ، سی پی او راولپنڈی اور اسسٹنٹ کمشنر مری سمیت کئی افسران معطل

لاہور: سانحہ مری کی تحقیقاتی ٹیم نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو رپورٹ پیش کر دی۔   پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھاکہ کمیٹی کی سفارشات پر 15 افسران کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے اور انکوائری رپورٹ میں غلفت اور…

پنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی صحت سے متعلق دستاویزات ناکافی قرار دیدیں

لاہور: صوبائی حکومت کے میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کاجائزہ مکمل کرتے ہوئے دستاویزات کو ناکافی قرار دیدیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق میڈیکل بورڈ نے نواز شری کی صحت کے حوالے سے…

مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی ختم

مری: مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی ختم ہونے کے بعد سیاحوں کی آمد سے رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئیں۔ سانحہ مری کے بعد حکومت پنجاب نے مری میں ماسوائے مقامی لوگوں کے 17 میل کے مقام پر ناکہ لگا کر مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد…

مری، پارکنگ نہ رکھنے والے ہوٹلز، شاپنگ مال اور اپارٹمنٹس کوبند کرنے کی تجویز

  لاہور: ملکی سیاحتی مقام مری میں برفباری میں پھنسنے سے ہوئی اموات کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے کار پارکنگ نہ رکھنے والے ہوٹلز، شاپنگ مالز اور اپارٹمنٹس کوبند کرنے کی تجویز دے دی۔   وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی…

وفاق نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر پنجاب سے ماہرانہ رائے طلب کر لی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر پنجاب حکومت سے ماہرانہ رائے طلب کر لی ہے۔  تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں…

سانحہ مری، جاں بحق افراد کے لواحقین کو 8,8 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلان

لاہور: حکومت پنجاب نے سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاءکو 8، 8 لاکھ روپے فی کس مالی امداد دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس مقصد کیلئے پونے 2 کروڑ روپے کی منظوری بھی دیدی گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان…

پنجاب حکومت نے میڈیا کو آرڈی نیشن کمیٹی قائم کر دی

لاہور: پنجاب حکومت نے میڈیا کو آرڈی نیشن کمیٹی قائم کر دی ہے جو میڈیا اشتہارات اور واجبات ریکوری کیلئے لائحہ عمل طے کرے گی۔ پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ میڈیا کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اشد ضروری ہے۔ میڈیا کو…

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو 20 دسمبر سے سکول بند کرنے پر غور کرنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو 20 دسمبر سے سکول بند کرنے پر غور کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر صوبائی حکومت نے کوئی فیصلہ نہ کیا تو پھر عدالت فیصلہ سنائے گی۔  تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کی روک تھام کیلئے اقدامات نہ…