چیئرمین نیب کو ایک ہفتے کی مہلت ,پاورز استعمال کرنے کا عندیہ
اسلام آباد:پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے چیئرمین نیب کی عدم حاضری پر ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے کہا کہ اگر چیئرمین نیب یا پرنسپل اکاﺅٹنگ آفیسر حاضر نہ ہوئے تو ان کیخلاف پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی اپنی پاورز کا استعمال کریگی ۔
پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کے ذیلی…