پی ایس ایل کا حصہ کیوں نہ بن سکے؟عمران نذیر نے پول کھول دیا
لاہور (ویب ڈیسک) نامور ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر نے پی ایس ایل کا حصہ نہ بننے پر مایوسی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ لمبے عرصے تک انجری سے لڑا، واپسی پر موقع نہ دیا جانا ملک کا نقصان ہے ۔
نیو ٹی وی کے پروگرام زبردست میں گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر…