جان ابراہم اہلیہ سمیت کورونا میں مبتلا ہو گئے
ممبئی: بالی وڈ اداکار جان ابراہم اور ان کی اہلیہ پریا رنچل کورونا میں مبتلا ہو گئے۔
بھارتی اداکار جان ابراہم نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر لکھا کہ میں 3 دن پہلے کسی کے رابطے میں آیا تھا جس کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ وہ کووڈ پازیٹیو ہے۔…