پرائیویٹ سکولز تنظیموں نے سموگ کے باعث پیر کی چھٹی پر اعتراض اٹھا دیا
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب میں 3 دن سرکاری اور پرائیوٹ سکولز بند رکھنے کے حوالے سے محکمہ تعلیم اور محکمہ ہائیر ایجوکیشن تاحال کوئی نوٹیفکیشن جاری نہ کر سکا جبکہ پرائیویٹ سکولز کی تنظیموں نے پیر کی چھٹی پر اعتراض اٹھا دیا ہے۔…