براؤزنگ ٹیگ

prices

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 6 ہزار 400 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد  10گرام سونےکا بھاؤ5  ہزار 487روپے…

 سونے کی فی تولہ قیمت  میں کمی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ  کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہو گئی،  جس کے…

وفاقی حکومت کا پنجاب میں چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے  پنجاب میں چینی کی قیمتوں کے تقرر کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی سیکرٹری کنٹرولر جنرل پرائس…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بڑے اضافے کا امکان ہے اور اس کا باقاعدہ اعلان وزیراعظم کی منظوری کے بعد  کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ  16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع…

عوام کیلئے بری خبر، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ورکنگ پیپر تیار

اسلام آباد:  نگران حکومت عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاریوں میں مصروف۔  16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع، پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں ردوبدل کا ورکنگ پیپر تیار  کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پٹرول…

مہنگا پٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد  اضافہ ہو گیا۔ خام تیل کی قیمتیں گزشتہ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ لوکل اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز برطانوی برینٹ کے سودے 1.6 فیصد اضافے کے ساتھ 92.06…

بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے نئے پلان کیساتھ وزارت خزانہ کا  آئی ایم ایف سےدوبارہ رجوع

اسلام آباد: وزارت خزانہ نےبجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے دوبارہ آئی ایم ایف سے رجوع کر لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع  کے مطابق پاکستان نے بجلی بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو ارسال کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے…

بجلی صارفین کو ریلیف دینا چاہتے ہیں لیکن آئی ایم ایف معاہدے کے پابند ہیں: انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئےحل تلاش کر رہی ہے، بجلی صارفین کوریلیف دینےکیلئےکوشاں لیکن آئی ایم ایف معاہدےکےپابندہیں۔ نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نےغیرملکی…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

لاہور:  پٹرول اور ڈیزل کی حالیہ قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوے نےبھی ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا  ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ریلوے کی جانب سے  تمام ٹرینوں کے کرائے میں5 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ …