براؤزنگ ٹیگ

price

منڈی میں تیزی، انڈیکس میں کتنے پوائنٹس کا اضافہ ہوا ؟

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھاگیا۔ سٹاک مارکیٹ انڈیکس میں 324 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا اور سٹاک مارکیٹ انڈیکس میں 324 پوائنٹس کا اضافہ دیکھاگیا۔ واضح رہے کہ سٹاک مارکیٹ میں…

اوپن مارکیٹ میں ڈالربے لگام ہوگیا

لاہور: اوپن مارکیٹ میں ڈالر بے لگام ہوگیا۔ ڈالر کی قیمت میں اوپن مارکیٹ میں تیزی کارجحان ہے۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر بے لگام ہوکر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف…

گنے کی نئی فصل آ رہی ہے جس سے چینی سستی ہو گی، ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد: ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اشیائےخورونوش کی قیمتیں قابو میں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ گنے کی ریکارڈ فصل آ رہی ہے جس سے چینی سستی ہو گی۔ ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ زرعی پیداوار…

وفاقی کابینہ نے بجلی مزید 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو بجلی کا جھٹکا ، وفاقی کابینہ نے بجلی مزید 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق ، کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظور دی ۔ وزارت…

سونا مہنگا ہو گیا

لاہور: پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت اور 10 گرام سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار روپے…

کوئٹہ میں نان بائیوں نے روٹی کی قمیت میں 5 روپے اضافہ کر دیا

کوئٹہ میں نان بائیوں نے روٹی کی قمیت میں 5 روپے اضافہ کر دیا ہے ، روٹی اب 25 روپے میں دستیاب ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہونے کے بعد نان بائیوں نے کوئٹہ میں روٹی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے ۔ قیمت میں اضافے…