پارٹی میں گروپنگ تھی اور نچلی سطح پر ایشوز ہیں، گورنر پنجاب
ملتان: گورنر پنجاب چودھری سرور نے واضح طور پر کہا ہے کہ پارٹی میں گروپنگ تھی اور نچلی سطح پر ایشوز ہیں لیکن اپوزیشن کا رول میڈیا ادا کر رہا ہے جبکہ عمران خان کے فیصلے کو ہم چیلنج نہیں کرتے ہیں۔
سرکٹ ہاؤس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے…