حکومت پاکستان تمام اقلیتوں کے مساوی حقوق کے لئے پرعزم ہے، صدر پاکستان
اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین تمام شہریوں کو بلالحاظ مذہب ، ذات اور نسل بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے نام پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا…