سکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی کو کلیئر کر دیا، دیگر جماعتیں بھی رسیدیں دیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو تمام رسیدیں فراہم کرچکے ہیں اور ہمیں سکروٹنی کمیٹی نے کلیئرکردیا ہے، اب باقی سیاسی جماعتیں بھی اپنی فنڈنگ کی رسیدیں جمع کرائیں۔ …