نامور ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اہم سیاسی رہنما سے شادی کر لی
لاہور: پاکستان کی نامور ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اہم سیاسی رہنما سے شادی کی تصدیق کر دی ۔
نجی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کر لی ہے تاہم انہوں نے اپنے…