براؤزنگ ٹیگ

Police

سینئر صحافی اطہر متین ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے جاں بحق

کراچی: سینئر صحافی اطہر متین کو ڈاکووں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔   ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان کے مطابق ڈاکووں نے سینئر صحافی کو نارتھ ناظم آباد میں لوٹنے کی کوشش کی اور صحافی نے بھرپور مزاحمت کی…

مردان، چھیڑ چھاڑ کرنے پر لڑکی نے لڑکے کو گولی مار دی

مردان: صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں چھیڑ چھاڑ کرنے پر لڑکی نے لڑکے کو گولی مار دی۔ مردان میں چھیڑ چھاڑ کرنے پر لڑکی نے بھائی کے پستول سے فائرنگ کر کے لڑکے عباس کو زخمی کر دیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔…

اسلام آباد، 2 گروپوں کے درمیان تصادم، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔   اسلام آباد میں تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں 2 گروپوں کے درمیان تصادم کے دوران فائرنگ ہوئی۔ زخمی ہونے والے شخص اور لاشوں کو…

ڈیرہ اللہ یار میں دستی بم حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی

ڈیرہ اللہ یار: صوبہ بلوچستان میں دستی بم حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔   پولیس ذرائع سے بتایا ہے کہ جعفرآباد ڈسٹرکٹ کے صدر مقام ڈیرہ اللہ یار میں صحبت پور چوک میں کھڑے پولیس اہلکاروں…

پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر بیٹے نے ماں ،2 بہنوں اور بھائی کو قتل کردیا

لاہور: لاہور کے علاقے  کاہنہ میں ماں اور تین بچوں کے قتل کا ڈراپ سین  ہوگیا۔ پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر بیٹے نے ماں اور دو بہنوں اور ایک بھائی کو قتل کیا۔ نیو نیوز کے مطابق "پب جی "نے ایک اور خاندان اجاڑ دیا ۔ لاہور…

صورتحال ایسی ہو گئی کہ پولیس کو ایکشن لینا پڑا، سعید غنی

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مظاہرین پر پولیس تشدد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجبوری میں اقدام اٹھانا پڑا ہے اگر کوئی زخمی ہوا تو معذرت خواہ ہوں۔   ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی…

ایم کیو ایم پاکستان کا آئی جی سندھ کی معطلی اور کارکنان کی رہائی کا مطالبہ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے آئی جی سندھ کی معطلی اور کارکنان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔   ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے پریس کلب کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ پر امن مظاہرین پر تشدد…

کراچی، ایم کیو ایم کے دھرنے پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم ) کی کراچی میں احتجاجی ریلی بلدیاتی قانون کے خلاف نکالی جارہی ہے، ریلی کا ایک حصہ وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچ گیا اور کارکنوں نے مرکزی گیٹ کے سامنے دھرنا دے دیا۔ میٹروپول سگنل پر پولیس نے ایم کیو…

فیصل آباد واقعے میں خاتون کیساتھ جنسی زیادتی نہیں ہوئی: پولیس

فیصل آباد: سٹی پولس آفیسر (سی پی او) غلام مبشر نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں متاثرہ خاندان کیساتھ ڈکیتی کی واردات ہوئی اور خاتون کو ہراساں کیا گیا تاہم جنسی زیادتی نہیں ہوئی۔  تفصیلات کے مطابق سی پی او غلام مبشر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…

کراچی، ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی: ملک دشمن سرگرمیوں اور سائبر کرائم میں ملوث ایک ملزم کو حساس ادارے کی مدد سے رضویہ پولیس نے گرفتار کرلیا۔   ملزم کی نشاندہی پر ملیر میں چھاپہ مار کر کمپیوٹر اور دیگر آلات سمیت دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ سپرنٹنڈنٹ  …