براؤزنگ ٹیگ

PM

نگراں وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نگراں  وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مقسط سلیم ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی. …

نگران وزیراعظم کا مراکش میں شدید زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مراکش میں شدید زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر مراکش کی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ…

امن و امان کے قیام کےلیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

گلگت: گلگت بلتستان میں امن و مان کی صورتحال کے قیام کے لیے صوبے میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان  گلبر خان کے زیر صدارت اجلاس میں گلگت بلتستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر…

پاکستان میں انتخابات آئین و قانون کے مطابق ہوں گے: امریکی سفیر

اسلام آباد: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم  کا کہنا ہے کہ امید ہے پاکستان اپنے انتخابات آئین میں دیے گئے وقت پر صاف و شفاف اور  قانون کے مطابق کرائے گا۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم  نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو  کر تے ہوئے  …

تنخوا ہ صرف ساڑھے تین لاکھ مگر فیصلے اربوں کے، ہمیں اپنی پالیسیوں کا ازسر نوجائزہ لینا ہوگا: نگران…

کراچی: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومت شفاف انتخابات کیلئے اقدامات کررہی ہے، اقتدار کی پرامن منتقلی ہماری پہلی ترجیح ہے ۔ نگران وزیراعظم نےتاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو توانائی، مہنگائی،  بے روزگاری…

بلوچستان اسمبلی آج تحلیل ہو جائے گی

کوئٹہ:  قومی اسمبلی (بدھ کو) اور سندھ اسمبلی (جمعہ کو) تحلیل ہونے کے بعد بلوچستان اسمبلی اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری ہونے پر آج (ہفتہ) کو تحلیل ہو جائے گی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری…

نواز شریف یو اے ای اور یورپ کے دورے کے بعد  واپس لندن پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز کےقائد  نواز شریف سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور متعدد یورپی ممالک کے جامع دورے کے بعد واپس  لندن پہنچ گئے۔ اس دورے میں انہوں نے بااثر رہنماؤں اور سیاسی شخصیات سے اہم ملاقاتیں کیں۔…

 امریکا چیئرمین پی ٹی آئی  کو اقتدار سے ہٹانے والی کسی سازش میں ملوث نہیں: میتھیو ملر

واشنگٹن: ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق پاکستانی وزیراعظم کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے کسی سازش میں ملوث نہیں ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے محکمہ…

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری ارسال

اسلام آباد:  قومی اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ  پر وزارت پارلیمانی امور نے 15ویں قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی۔ وزارتی ذرائع  کے مطابق  سمری میں قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ کی جگہ خالی چھوڑی گئی…