تعلیمی اداروں میں بچوں کی جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد
کراچی: تعلیمی اداروں میں طالبعلموں پر جسمانی تشدد کے بڑھتے واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم سندھ نے نجی سکولوں میں طلباوطالبات کی جسمانی سزا پر پابندی لگا دی۔ خلاف ورزی کی صورت میں سکول کی رجسٹریشن معطل کر دی جائے گی۔
…