براؤزنگ ٹیگ

Peshawar

ملک کے متعدد اضلاع میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد:  محکمہ موسمیات کی جانب سے آج سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے (15 دسمبر) مغربی ہواؤں کا ملک بھر پر اثر انداز ہونا کا امکان ہے۔  کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا…

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا پشاور کے بعد دورہ کراچی بھی ملتوی

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا پشاور کے بعد دورہ کراچی بھی  ملتوی ہو گیا ہے۔ نگران وزیر اعظم کے شیڈول میں گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات طے تھی۔ نگران وزیر اعظم نے سندھ ہاؤس میں امن وامان کے حوالے…

ایم ڈی کیٹ امتحان، بلو ٹوتھ سے نقل کرنیوالے طلبا وطالبات پکڑے گئے

پشاور:پشاور میں میڈیکل کالجز داخلوں کیلئے ہونیوالے ایم ڈی کیٹ امتحان کے دوران خفیہ بلو ٹوتھ ڈیوائس استعمال کرنیوالے درجنوں طلباءو طالبات کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔متعلقہ طلبا کیخلاف یو ایم سی کیسز بنا کرپولیس کے حوالے کردیا گیا ۔ طلبا کو…

پاکستان میں زلزلے کےشدید جھٹکے

اسلام آباد:  پاکستان کےمختلف علاقوں میں  زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 جبکہ گہرائی 184 کلو میٹر  ریکارڈ کی گئی۔…

پشاور ہائیکورٹ، ایم پی او تھری کے تحت گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم

پشاور:پشاور ہائیکورٹ نے ایم پی او تھری کے تحت گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم دیاہے ۔پشاور ہائیکورٹ نے 150 سے زائد درخواست گزاروں کی در خواستیں منظور کی ہیں اور گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔پشاور ہائیکورٹ میں درخواستوں پر سماعت…

پشاور رنگ روڈ پر دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

پشاور:پشاور رنگ روڈ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پشاور کے علاقے رنگ روڈ پر ہوٹل کے قریب دھماکہ ہوا ۔ اس دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ موٹرسائیکل میں ہواہے ۔ دھماکے کی نوعیت کا…

خاتون کے سر میں کیل ٹھونکنے کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالخلافہ پشاور میں خاتون کے سر میں کیل ٹھونکنے کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا، خاتون کے شوہر نے   کیل ٹھونکنے کی ذمہ داری جنات پر ڈال دی ۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون کے شوہر صابر کا…

خاتون کے سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ، ترجمان کے پی حکومت کا بیان آگیا

پشاور: ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف نے پشاور میں جعلی پیر کے ہاتھوں عورت کے سر میں کیل ٹھوکنے کے افسوسناک واقعے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، جلد حقائق سامنے آجائیں گے۔ …

پشاور، خاتون کے ہاں بیک وقت پیدا ہونے والے 6 بچوں میں سے 4 انتقال کر گئے

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں خاتون کے بیک وقت پیدا ہونے والے 6 بچوں میں سے 4 انتقال کر گئے۔   اتوار کو لیڈی ریڈنگ اسپتال کےگائنی سی یونٹ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی تاہم اب ان میں سے 4 بچے انتقال کر گئے۔…

وزیراعظم عمران خان کی گورنر و وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات

پشاور: وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلی محمود خان نےملاقات  کی ۔ ملاقات میں سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ نیو نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر…