براؤزنگ ٹیگ

people

جمشید اقبال چیمہ کا دسمبر تک این اے 133 کی عوام کو ہیلتھ کارڈ دینے کا اعلان

لاہور: این اے 133 ضمنی الیکشن کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے دسمبر تک پورے حلقے کے لوگوں کو ہیلتھ کارڈ دینے کا اعلان کر دیا ۔ کوٹ لکھپت قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں این اے 133 کی انتخابی مہم کے سلسلے میں پی ٹی…

اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان

لاہور: ملک بھر میں عوام مہنگائی سے پریشان ، اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافے سے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہونے لگے ۔ ہر طرف مہنگائی کی دہائی ، پٹرول سے لیکر اشیائے خورونوش تک روز مرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے سے شہری چکرا گئے ۔…

افغان شہریوں کا طالبان کے حق میں مظاہرہ ، نئی انتظامیہ سے اظہار یکجہتی

کابل :افغانستان میں عوام کی بڑی تعداد نے طالبان کے ساتھ اظہار یکجہتی کردیا ۔ا فغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے حق میں  ایک بڑی ریلی میں نئی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کا یقین دلایا گیا ۔ تفصیلا ت کے  مطابق اتوار کے روز کابل کے…

ملک میں شرح خواندگی میں اضافہ کیلئے عوام میں شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، اسد قیصر

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک میں شرح خواندگی میں اضافہ کے لئے عوام میں شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ، اس حوالے سے تمام فریقین کو مل کر کام کرنا ہوگا ۔ خواندگی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا…

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے ، شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی: شہر قائد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، جس کے بعد شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 15 کلو میٹر تھی ۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد…

برطانیہ میں کورونا پابندیاں ختم، لوگوں کی بڑی تعداد جشن منانے سڑکوں پر نکل آئی

لندن: برطانیہ میں کورونا پابندیاں ختم ہونے کی خوشی میں لوگوں کی بڑی تعداد جشن منانے سڑکوں پر نکل آئی ۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ برطانیہ کو لاک ڈاؤن سے نکالنے کا یہی صحیح وقت ہے ۔…

حج: 150 ممالک کے 5 لاکھ افراد نے رجسٹریشن کرالی

مکۃ المکرمہ (نیو نیوز) سعودی عرب میں حج درخواستیں جمع کرانے والوں کی تعداد پانچ لاکھ  ہوگئی۔ خوش نصیب 60 ہزار افراد کا اعلان جمعہ کو کیا جائے گا۔ نیو نیوز کے مطابق سعودی عرب میں مقیم رجسٹریشن کرانے والوں کا تعلق 150 مختلف ممالک…

ایف بی آر نے عوام کے 750 ارب دبا رکھے ہیں: مفتاح اسماعیل

کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل  کا کہنا ہے کہ امریکا کے ذریعے آئی ایم  ایف سے شرائط منوانا قوم کے لئے اچھا ثابت نہیں  ہوگا۔ وفاقی بجٹ پر شہباز شریف کے کہنے پر حکومت نے یو ٹرن لیا۔ آنے والے دنوں میں پٹرولیم منصوعات مذید مہنگی ہونگی۔…

امریکا میں جنونی ڈرائیور نے پریڈ کے دوران ٹرک لوگوں پر چڑھا دیا

نیو یارک: امریکا میں ڈرائیور نے ٹرک پریڈ پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہے ۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں جنونی ڈرائیور نے پریڈ کے دوران ٹرک لوگوں پر چڑھا دیا جس سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ۔ پولیس نے…