خاتون کو ہراساں کرنے پر سابق ڈی جی پیمرا نوکری سے فارغ
اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے سابق ڈائریکٹر جنرل کو ڈیلی ویج پر کام کرنے والی خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔
وفاقی محتسب برائےانسداد ہراسیت کشمالہ طارق نے سابق ڈی جی پیمرا…