امن و امان کے قیام کےلیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
گلگت: گلگت بلتستان میں امن و مان کی صورتحال کے قیام کے لیے صوبے میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان کے زیر صدارت اجلاس میں گلگت بلتستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر…