براؤزنگ ٹیگ

PDMA

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا، ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے  پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیا ت کے مطابق  گلگت بلتستان، دیر، سوات، کشمیر اور ہری پور میں…

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، ہزاروں افراد کی نقل مکانی جاری

بہاولپور: بھارت کی جانب سے دریا میں مزید پانی چھوڑنے کے بعد ستلج میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔  فلڈ فارکاسٹ ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ستلج میں گنڈا سنگھ والا اور سلیمانکی ہیڈ ورکس میں اونچے درجے کا سیلاب آیا ہے۔…

دریائے ستلج: پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری

لاہور: پنجاب کے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے کہا کہ دریائے ستلج میں پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے،  گنڈا سنگھ والا کے علاقے اور اس کے پڑوسی علاقوں میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق…

ملک کے متعدد شہروں میں گرج چمک، تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: ملک کے متعدد شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ میدانی علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق   پنجاب ،  بالائی خیبرپختونخوا  اور پوٹھوہار  میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ …

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد:  محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت  بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں  تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آبادمیں تیز ہواؤں اور گرج…