براؤزنگ ٹیگ

PCB

پی ایس ایل 9 کا شیڈول جلد جاری ہونے کا امکان

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن  9کا شیڈول جلد جاری ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 9 میں کل چونتیس میچز کھیلے جائیں گے، پاکستان سپر لیگ کا آغاز 17 فروری سے لاہور میں سے کیا جائے گا جبکہ اس…

پاکستان آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ: پاکستان کی بیٹنگ لائن فیل، پہلی اننگز میں 271 پر آل ٹیم آؤٹ، آسٹریلیا…

پرتھ:  پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز  پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں 271 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان ٹیم نے اپنی نامکمل پہلی اننگ 2…

پاکستان آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، تیسرے روز پاکستان کی بیٹنگ جاری

پرتھ:  پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔  پاکستان نے 78 اوورز میں6 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان ٹیم نے اپنی نامکمل…

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے عامر جمال نے ایک اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

پرتھ: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بولر عامر جمال نے آسٹریلیا کے خلاف ڈیبیو پر 6 وکٹیں حاصل کرلیں۔ عامر جمال ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے 14 ویں پاکستانی بن گئے۔ اس سے قبل…

پاکستان آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ

پرتھ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز کی ٹیسٹ سیریز میں پرتھ میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔  آسٹریلیا نے 17 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے86 رنز بنالیے ہیں۔ میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

کپتان بابر اعظم کی برطرفی کا فیصلہ

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تمام فارمیٹس سے کپتانی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر بابر نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا تو بورڈ اسے قبول کر لے گا بصورت…

‘ڈیجیٹل سیکیورٹی کے میدان میں پاکستان دنیا سے 20 سال پیچھے’

کراچی: ماہرین کا کہناہ ے کہ پاکستان ڈیجیٹل سیکیورٹی کے میدان میں دنیا سے 20 سال پیچھے ہے اورپاکستان کو سائبر اسپیس کی معلوماتی دنیا میں مقام حاصل کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کے ساتھ پیش گوئی کرنے والی سائبر سیکیورٹی کو اپناتے ہوئے بہت تیزی سے…