بائیڈن کا فون نہ آنے سے قیامت نہیں آجائے گی :شاہ محمود قریشی
اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے مسئلہ کشمیر اس وقت عالمی سطح پر اجاگر ہوچکا،متعدد بار زیر بحث آچکا ہے ،آج پوری دنیا کہہ رہی ہے مسئلہ کشمیر بین الاقوامی معاملہ ہے ، دنیا کہہ رہی ہے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے…