براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

پاکستان آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، تیسرے روز پاکستان کی بیٹنگ جاری

پرتھ:  پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔  پاکستان نے 78 اوورز میں6 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان ٹیم نے اپنی نامکمل…

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے عامر جمال نے ایک اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

پرتھ: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بولر عامر جمال نے آسٹریلیا کے خلاف ڈیبیو پر 6 وکٹیں حاصل کرلیں۔ عامر جمال ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے 14 ویں پاکستانی بن گئے۔ اس سے قبل…

غیر قانونی مقیم باشندوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، مزید 2 ہزار 423 افغان شہری وطن واپس روانہ

اسلام آباد: ملک بھر سے غیرقانونی غیرملکی باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے،  آج طورخم کے راستے 851 افراد افغانستان بھیجے گئے، انگور اڈہ بارڈ سے 12 افراد افغانستان لوٹ گئے،  گزشتہ روز 2 ہزار 423 افغان شہری اپنےملک واپس چلے گئے۔…

پاکستان آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ

پرتھ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز کی ٹیسٹ سیریز میں پرتھ میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔  آسٹریلیا نے 17 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے86 رنز بنالیے ہیں۔ میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

کرپٹ ترین اداروں میں پولیس کا پہلا، عدلیہ پاکستان کا تیسرا نمبر

کراچی: سینئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے جاری کردہ قومی کرپشن کے تناظری سروے 2023 سے پتہ چلتا ہے کہ عدلیہ پاکستان کے تین کرپٹ ترین ادروں میں سے ایک ہے۔  ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

آئی ٹی برآمدات کو پانچ سالوں میں 18 بلین ڈالر تک بڑھانے کے منصوبہ کا آغاز

اسلام آباد: نگران حکومت نے 'ان لاکنگ پاکستانز آئی ٹی پوٹینشل' کا آغاز کر دیا جس کا مقصد 2028 تک انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی برآمدات کو 10-18 بلین ڈالر تک بڑھانا ہے۔ نگراں وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی…

جاپانی سفیر کا پاکستان میں اسکالرشپ پروگرام، جاپانی فلم فسٹول اور دیگر دلچسپ اقدامات کا اعلان

اسلام آباد :  جاپان نے پاکستان میں جاپانی فلم فیسٹیول، کراٹے سیشن اور اسکالرشپ پروگرام کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ جاپانی سفیر واڈا مٹسوہرو نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  امید کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے زیادہ سے زیادہ…

سونا سستا ہو گیا

کراچی: ملک بھر میں سونا 6 سو  پچاس روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میںفی تولہ سونا 6 سو 50 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 8 سو 50 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت 557 روپے…