پاکستان کا ممکنہ” تابکار مواد “قبضے میں لینے کا بھارتی دعویٰ ،سچائی سامنے آگئی
اسلام آباد:پاکستان نے ”ممکنہ تابکار مواد“ قبضے میں لینے کے دعوے پر مبنی بھارتی میڈیا رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کی رپورٹس غلط، بے بنیاد، مضحکہ خیز اور ہندوستانی میڈیا کی پاکستان کو بدنام کرنے اور عالمی برادری کو گمراہ…