پاک امریکہ تعلقات کی سابقہ روش سے باہر نکلنا چاہتے ہیں:شاہ محمود قریشی
نیویار ک:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان نے گذشتہ چالیس سال سے افغانستان میں جاری عدم استحکام کی بھاری قیمت ادا کی ،ہم افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے بعد امریکہ کے ساتھ وسیع البنیاد تعلقات کے خواہاں ہیں، معاشی اعتبار سے مضبوط…