ٹوکیواولمپکس میں پاکستان کاسفرختم،تمام کھلاڑیوں کی چھٹی
ٹوکیو :میدانوں پرراج کرتےقومی ہیروز،فتح کے جھنڈےگاڑتے پاکستانی کھلاڑی،کبھی ہاکی کےمیدان پر ،کبھی اکھاڑوں میں ،کبھی مکےبازی میں دھوم مچائی ،لیکن ایک ایک کرکےسارے اعزازچھن گئے۔
پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے اولمپک میڈل جیتنا خواب بن گیا،آخری…