براؤزنگ ٹیگ

Oppostion

تحریک عدم اعتماد کا اعلان نئی ڈیل کے لیئے ایک چال ہے، وزیر خارجہ

لاہور: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تحریک عدم اعتماد کے اعلان کو نئی ڈیل کے لیے چال قرار دے دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا اعلان نئی ڈیل…

تحریک عدم اعتماد کا ہر طرح سے مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد اپوزیشن کا آئینی حق ہے لیکن ہم بھی پوری طرح تیار ہیں۔ نجی یونیورسٹی میں خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا آئینی حق…

متحدہ اپوزیشن کا منی بجٹ اور حکومتی بلوں کا راستہ روکنے کا اعلان

اسلام آباد: پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے اقدامات کو قطعی مسترد کرتے ہوئے ایوان میں شدید مخالفت کرنے اور اس کا راستہ روکنے کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن کا اجلاس پارلیمنٹ ہاﺅس میں اپوزیشن…

شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی وسینیٹ کو عشائیے پر بلا لیا

لاہور: حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے اپوزیشن جماعتوں نے نئی حکمت عملی کی تیاری شروع کر دی ہے۔   قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی وسینیٹ کو عشائیے پر بلالیا۔…