صنعتیں فوری کھولیں ، پالیسی وفاق کی چلے گی ،سندھ انفرادی فیصلے نہیں کرسکتا: فواد چودھری
لاہور : وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو وفاقی حکومت کی پالیسی کے خلاف صنعتوں کو بند نہیں کرنا چاہیے ۔ جن صنعتوں میں 100 فیصد ویکسی نیشن ہوگئی ہے ان کو کھولیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد…