اوپیک اور روس کا تیل کی پیداوار میں اضافے پر اتفاق
ماسکو: پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک)، روس اور دیگر تیل کی پیداوار کرنے والے اداروں نے کہا ہے کہ وہ تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنے جا رہے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپیک، روس اور دیگر تیل کے پیداواری…