افغانستان عالمی تنہائی کا شکار نہیں، بہت سے ممالک سے سفارتی تعلقات ہیں: افغان وزیر خارجہ
اسلام آباد: امارات اسلامی افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ افغانستان عالمی تنہائی کا شکار نہیں ، بہت سے ممالک سے سفارتی تعلقات ہیں ، فضائی رابطے بحال ہیں ۔
اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے اجلاس…