نورمقدم قتل کیس ، ایک اور گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کرلی گئی
اسلام آباد : نورمقدم قتل کیس میں گرفتار ایک اور ملزم کی ضمانت منظور کرلی گئی ، پچھلے دنوں عدالت نے ملزم ظاہر جعفر کی والدہ کو بھی ضمانت پر رہا کردیا تھا ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے نورمقدم قتل کیس میں گرفتار ہونے والے ایک…