براؤزنگ ٹیگ

New York

کورونا کی نئی قسم کا خطرہ، نیویارک میں 3 دسمبر سے ایمرجنسی کا اعلان

واشنگٹن: کورونا کی نئی قسم کے خطرے کے پیش نظر نیویارک میں 3 دسمبر سے ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچول کا کہنا ہے کہ ‏نیویارک میں اومی کرون ابھی نہیں پہنچا ، لیکن یہ آرہا ہے اور اس سے بچاؤ کے لیے ہی…

امیر ممالک کو غیرقانونی طور پر بھیجی گئی رقم واپس کرنا ہوگی: عمران خان

نیویارک: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کے بدعنوان حکمرانوں کی وجہ سے امیر اور غریب ملکوں میں فرق بڑھ رہا ہے ، امیر ممالک کو غیرقانونی طور پر بھیجی گئی رقم واپس کرنا ہوگی ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کرتے…

وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اجلاس سے بذریعہ ویڈیو خطاب کریں گے۔ وزیر خارجہ نیویارک میں…

امریکی ریاست ٹنیسی میں شدید بارشیں، طوفان اور سیلاب، 22 افراد ہلاک، پچاس سے زائد لاپتا

واشنگٹن: امریکی ریاست ٹنیسی میں شدید بارشوں، طوفان اور سیلاب کے باعث 22 افراد ہلاک جبکہ پچاس سے زائد لاپتا ہو چکے ہیں۔ حکام نے خطرے کے پیش نظر نیویارک، نیو جرسی اور شمالی کیرولینا میں بھی ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے…

برطانیہ کے شہزادہ اینڈریو کیخلاف مبینہ جنسی زیادتی کا مقدمہ دائر

نیویارک: برطانیہ کے شہزادہ اینڈریو بڑی مشکل میں پھنس گئے ، نیویارک میں اُن کے خلاف مبینہ جنسی زیادتی کا مقدمہ دائر ہو گیا ۔ انٹرنیشنل میڈیا کا کہنا ہے کہ مدعی ورجنیا جوفری نے رواں ہفتے امریکا کے شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن کی ضلعی…