چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر ، ساڑھے پانچ لاکھ افراد قرنطینہ میں چلے گئے
بیجنگ: چین کے صوبے زی جیانگ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ، 5 لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد قرنطینہ میں چلے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق چین کے کئی شہروں میں ایکبار پھر کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنا شروع ہوگئی ہے ۔ تنگبو اور…