واٹس ایپ نے ایک اور زبردست فیچر متعارف کرا دیا
لاہور: آپسی رابطوں کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’میسج ری ایکشن‘ کے نام سے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق میٹا (فیس بک) کی زیرملکیت موبائل اپیلی کیشن نے میسج ری ایکشن فیچر پر اگست…