صادق سنجرانی نے دورہ بھارت کی دعوت ٹھکرا دی
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دورہ بھارت کی دعوت ٹھکرا دی۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دورہ بھارت کی دعوت قبول نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ 5 اگست کے غیر قانونی اقدام کو واپس لینے تک بھارتی تقاریب میں شرکت نہیں…