سٹار کرکٹر شعیب ملک کا اداکارہ عائشہ عمر کیساتھ ایک اور بولڈ فوٹو شوٹ
خوبروہ پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر اور سٹار کرکٹر شعیب ملک کا ایک اور بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکا ہے۔
نئے فوٹو شوٹ میں صارفین قومی کرکٹر شعیب ملک کی ماڈلنگ کی صلاحیت سے بے حد حیران نظر آتے…