پی ڈی ایم کو نازک موقع پر منفی سیاست زیب نہیں دیتی: وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو نازک موقع پر منفی سیاست زیب نہیں دیتی ، یہ وقت سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کا نہیں بلکہ اتحاد اور اتفاق کا ہے ۔
اپنے بیان میں سردار عثمان بزدار نے کہا کہ موجودہ حالات میں…