این سی او سی نے کورونا وائرس کے اومی کرون ویرئنٹ کی وجہ سے نئی ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد : کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومی کرون کی وجہ سے این سی او سی نے شادی ہالز، مزارات اور دفاتر کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے احتیاطی…