نئے پاکستان کے بعد ‘نیا لاہور’ بنانے کا اعلان
لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے لاہور کیلئے انقلابی منصوبے لانے کا اعلان کر تے ہوئے لاہوریوں کو نیا لاہور دینے کا اعلان کر دیا۔
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں لاہور کو بے…