نوازشریف کی واپسی سے شہباز شریف اور حمزہ پریشان ہیں: حسان خاور
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا پاسپورٹ ایکسپائر،ویزا بھی ختم ہونے والا ہے ، نوازشریف کے آنے سے ان کے خاندان کے افراد پریشان ہیں،حکومت کو کوئی پریشانی نہیں۔
حسان خاور نے لاہور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…