اسلام آباد یونائیٹڈ نے آج پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا مگر کیوں؟
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے آج کا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا ہے اور کل سے پریکٹس کا آغاز کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں شامل ٹیموں نے 27 جنوری سے کراچی میں شروع ہونے والی پی ایس ایل کے ساتویں…