‘اب عوام موبائل فون کےذریعےبھی پیسےپاکستان پوسٹ سے بھیج سکیں گے’
مراد سعید کا کہنا ہے کہ پاکستان پوسٹ کو جو ٹارگٹ دیا ہے وہ بہتری کی جانب گامزن ہے،ادارے کو جدت کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر میرے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا…