پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم
پشاور:پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
پشاور ہائی کورٹ میں نقص امن کے تحت گرفتار علی محمد خان اور دیگر…