حمائمہ ملک کا عمران ہاشمی سے متعلق انکشاف
لاہور(ویب ڈیسک )پاکستانی خوبرو اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ عمران ہاشمی کیساتھ فلم کرنے کے بعد لوگوں کی شدید نفرت کا سامنا رہا، مجھے 'بول سے بولڈ' سمجھا جانے لگا، جس کا احساس بعد میں ہوا کہ ہمیشہ سب سے پہلے عوام اور پاکستان کا سوچنا ہے۔…