ہم عدالت کی قدرومنزلت بحال کرنا چاہتے ہیں:مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کو انصاف کی ذمہ داری دی جائے تو ہر فریق کو ایک جیسی توجہ دینی چاہیے۔ ہم عدالت کی قدرومنزلت بحال کرنا چاہتے ہیں۔
آج اس تاریخی اجتماع نے بتادیا کہ فیصلہ…